ڈی سی اوکاسکولوں اور اینٹوں کے بھٹوں پر چھاپے‘ سیکیورٹی کے ناقص انتظامات پر نجی سکول کو نوٹس جاری
جمعرات 7 اپریل 2016 21:58
سیالکوٹ۔7 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔07 اپریل۔2016ء ) ڈی سی او اور ڈی پی او کے سکولوں اور اینٹوں کے بھٹوں پر اچانک چھاپے‘ سیکیورٹی کے ناقص انتظامات پر نجی سکول کو نوٹس جاری کردیئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن آفیسر سیالکوٹ ڈاکٹر آصف طفیل اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ ڈاکٹرمحمد عابد خاں نے فراز شہید روڈ پر واقع سکولوں پر اچانک چھاپے مار کر وہاں پر سیکیورٹی کے انتظامات کا جائزہ لیا۔
اس موقع پر انچارج اسپیشل برانچ قیصر امین بٹ اور ایس ایچ او تھانہ کینٹ رانا ذوالفقار بھی ان کے ہمراہ تھے۔ ڈی سی او اور ڈی پی او نے لاہور گرائمر سکول سید پور روڈمیں سیکیورٹی کے غیر تسلی بخش صورتحال پر نوٹس جاری کرنے کا حکم دیا ۔ انہوں نے سکول کی انتظامیہ کو ہدایت کی سیکیورٹی کیلئے بتائی گئی ہدایات پر سختی سے عمل کیا جائے بصورت دیگر سکول کو سیل کردیا جائے گا۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.