ہریپور یونیورسٹی کی قریبی آبادی کے مکین مشکلات کا شکار
جمعرات 7 اپریل 2016 22:00
.ہری پور ۔ 7 اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔07 اپریل۔2016ء) ہریپور یونیورسٹی کی قریبی آبادی کے مکین مشکلات کا شکار ہیں، پانی اور نکاسی آب کا انتظام نہ ہونے کے باعث بیماریاں پھیلنے کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ہری پور یونیورسٹی کے قریبی آبادی کے مکینوں نے اپنی مشکلات کا ذکر کرتے ہوئے بتایا کہ یونیورسٹی کے قریب تقریباً پانچ سال سے محلہ اور گلیاں آباد ہیں لیکن ابھی تک کوئی گلی یا سڑک پختہ نہیں کی گئی، گلی اور محلوں میں بارش کی صورت میں پانی جمع ہو جاتا جو تالاب کا منظر پیش کرتا ہے جس کی وجہ سے ڈینگی اور ملیریا جیسی مہلک بیماریاں پھیلنے کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ علاقہ میں پینے کا صاف پانی بھی میسر نہیں ہے، اسی طرح 50 اور 25 کے وی کے ٹرانسفارمر لگائے گئے ہیں جو بجلی کی ضرورت پوری کرنے سے قاصر ہیں۔ اہلیان محلہ نے اعلیٰ حکام سے اپیل کی ہے کہ وہ ان کے مسائل کی طرف توجہ دیں۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.