کوئٹہ،انجمن تاجران بلوچستان کی ڈپٹی کمشنرکے نارواروئیے کیخلاف احتجاجی ریلی
حکومت نے موجودہ ڈی سی کو ئٹہ کو ایک ہفتے کے اندراندر معطل نہیں کیا تو 15اپریل کو کوئٹہ شہر میں مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال ہوگی اور احتجاج کا دائرہ کار پورے بلوچستان میں پھیلایا جائے گا،مظاہرین
جمعرات 7 اپریل 2016 22:12
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔07 اپریل۔2016ء) انجمن تاجران بلوچستان کے زیراہتمام ڈی سی کوئٹہ کے ناروا رویئے کے خلاف کوئٹہ میٹروپولیٹن کارپوریشن سے مرکزی صدر رحیم آغا کی قیادت میں ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی جو مختلف شاہراہوں سے ہوتی ہوئی کوئٹہ پریس کلب پہنچ کر احتجاجی مظاہرے کی شکل اختیار کرگئی۔مظاہرین نے پلے کارڈ اور بینرز اٹھارکھے تھے جن پر نعرے درج تھے۔
مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی صدر رحیم آغا،سرپرست اعلیٰ حاجی عاشق اچکزئی ،جنرل سیکرٹری ملک محی الدین لہڑی،سینئر نائب صدر حاجی نصرالدین کاکڑ،محمد حسین ،نصراللہ شاہوانی ،پلاسٹک ایسوسی ایشن کے سردار ولی ،عطاء اللہ ،حاجی عبدالخالق نے کہا کہ انجمن تاجران بلوچستان اپنے مطالبات کے حق میں بلوچستان اسمبلی کے سامنے پرامن احتجاج کرنا چاہتے تھے لیکن ہمیں اسمبلی کے سامنے جانے سے روک دیا گیا جو جمہوری حکومت کو زیب نہیں دیتا۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.