وزیراعظم کا ہیلتھ پروگرام غریب لوگوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کر رہا ہے
وزیر مملکت برائے نیشنل ہیلتھ سروسز سائرہ افضل تارڑ کی ”اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔07 اپریل۔2016ء“ سے بات چیت
جمعرات 7 اپریل 2016 22:42
اسلام آباد ۔ 7 اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔07 اپریل۔2016ء) وزیر مملکت برائے نیشنل ہیلتھ سروسز سائرہ افضل تارڑ نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد نواز شریف کا ہیلتھ پروگرام غربت کی نچلی سطح پر رہنے والے لوگوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کر رہا ہے۔ ”اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔07 اپریل۔
(جاری ہے)
2016ء“ سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ابتدائی طور پر پروگرام 23 اضلاع میں شروع کیا گیا ہے جبکہ دیگر شہروں میں بھی یہ سہولت فراہم کی جائے گی۔
انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت ہیلتھ انڈیکیٹرز میں بہتری پر توجہ دے رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس سال صحت کا موضوع ”ملک میں شرح اموات میں کمی لانا ہے“۔ انہوں نے کہا کہ ماں بچہ کی صحت پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے۔ وفاقی حکومت نے شرح اموات پر قابو پانے کیلئے 10 نکاتی ایجنڈا دیا ہے اور صوبوں کو ہر ممکن فنی مدد فراہم کی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت عوام کو صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے تمام تر اقدامات کر رہی ہے۔مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.