رواں سال ڈینگی کو سر نہیں اٹھانے دیں گے ، تمام محکمے محنت سے کام کریں‘ خواجہ سلمان رفیق
جمعہ 8 اپریل 2016 16:39
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔08 اپریل۔2016ء) مشیر وزیراعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق نے کہا ہے کہ پنجاب کے ڈینگی کنٹرول ماڈیول کو بین الاقوامی سطح پر سراہا گیاہے اور اسے پذیرائی ملی ہے،تمام سرکاری محکمے اور ادارے سخت محنت کے ساتھ انسداد ڈینگی کی سرگرمیاں جاری رکھیں، رواں سال ڈینگی کو سرنہیں اٹھانے دیا جائے گا۔
انہوں نے یہ بات کابینہ کمیٹی برائے ڈینگی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ اجلاس میں سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نجم احمد شاہ ، سیکرٹری پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئرعلی جان خان، وائس چانسلر کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی اور ڈینگی ایکسپرٹس ایڈوائزر ی گروپ کے چیئرمین پروفیسر فیصل مسعود، سیکرٹری ڈینگی ایکسپرٹس ایڈوائزر ی گروپ ڈاکٹر صومیہ اقتدار، تمام سرکاری محکموں کے سینئر افسران ، ڈین آئی پی ایچ، ڈی سی اوز لاہور اورشیخوپورہ کے علاوہ وفاقی محکموں کے افسران نے بھی شرکت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.