ایم کیوایم کے ذمہ داروں، منتخب نمائندوں اور کارکنوں پر وفاداریاں تبدیل کرنے کیلئے دھمکیاں دی جارہی ہیں، رابطہ کمیٹی
آرمی چیف ،کور کمانڈر سندھ صورتحال کا نوٹس لیں اور محب وطن مہاجروں اور ایم کیو ایم کو دیوار سے لگانے کا عمل بند کرائیں،بیان
ہفتہ 9 اپریل 2016 20:03
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 اپریل۔2016ء) متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم کے رہنماؤں، ذمہ داروں، منتخب نمائندوں اور کارکنوں پر وفاداریاں تبدیل کرنے کے لئے ڈالے جانے والے دباؤ اور دھمکیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے صدر ، وزیراعظم اور آرمی چیف سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ اس کھلی لاقانونیت اور غنڈہ گردی کا فوری نوٹس لیا جائے۔
رابطہ کمیٹی نے کہا کہ گذشتہ دنوں وجود میں لائے جانے والے بدعنوان عناصر کی نام نہاد پارٹی میں ایم کیو ایم کے ذمہ داروں، منتخب نمائندوں اور کارکنوں کی شمولیت کے لئے دباؤ میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ یہ عناصر ایم کیو ایم کے ذمہ داروں، منتخب نمائندوں اور کارکنوں سے رابطہ کر کے انہیں دھمکیاں دے رہے ہیں کہ اگر انہوں نے اس ضمیر فروش ٹولے میں شمولیت اختیار نہ کی تو انہیں گرفتار کر کے جھوٹے مقدمات میں ملوث کر دیا جائے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
وزیرقانون کی پاکستان کے چاند پر پہلے سیٹلائٹ مشن کی کامیاب لانچنگ پر قوم کو مبارکباد
-
وفاقی وزراء کا علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا دورہ،سہولیات پر عدم اطمینان کااظہار
-
وزیراعلیٰ مریم نوازسے ریجنل ڈائریکٹر ڈبلیو ایچ او ڈاکٹر بلخی کی ملاقات، صحت کی بہتر سہولتوں کیلئے اشتراک کار پر اتفاق
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا چلاس ٹریفک حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیا ع پر اظہارافسوس
-
وزیراعلی مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی شدید مذمت
-
پی ٹی آئی کی یومِ تاسیس ریلی کا مقدمہ، شعیب شاہین کی عبوری ضمانت منظور
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن’آئی کیوب قمر‘ کی کامیاب لانچنگ پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
محسن نقوی کا دھماکے میں صدر پریس کلب خضدار محمد صدیق مینگل کی شہادت پر اظہار افسوس
-
شیرافضل مروت کے بھائی خالد لطیف مروت کو خیبرپختونخوا کابینہ سے فارغ کر دیا گیا
-
بورڈ آف ریونیو کے تحت ٹیکسز میں 15 سے 20 سال سے ایک ہی شرح پرمنجمد ٹیکس ریٹس پرنظرثانی کی جائیگی،وزیرخزانہ
-
ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے گولی چلنے سے 15 سالہ لڑکا جاں بحق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.