پشاور میں میں جنریٹر کا دھواں بھرنے سے 4افرادجاں بحق ہوگئے
میاں محمد ندیم اتوار 10 اپریل 2016 12:19
پشاور(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔10اپریل۔2016ء) پشاور میں میں جنریٹر کا دھواں بھرنے سے 4افرادجاں بحق ہوگئے۔ دلخراش واقعہ متھرا کے علاقے شگئی کے شمشیر کے بیٹے کی شادی تھی گھر میں مہمان ہونے کی وجہ سے شمشیر ، اس کا کمسن بیٹا اور بھتیجا اور بھانجا بیٹھک میں سوگئے۔
(جاری ہے)
رات کو بجلی کی لوڈشیڈنگ کے باعث ساتھ والے کمرے میں جنریٹر لگایا گیا جو ساری رات چلتا رہا۔
جنریٹر کا زہریلا دھواں بیٹھک میں جمع ہوگیا جس سے شمشیر ، اس کا 12سال کا بیٹا قرار ،13 سال کا بلال اور15 سالہ واجد دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگئے۔ گھر والوں کو اندوہناک واقعے کا صبح اٹھنے پر پتہ چلا۔ ایک ہی خاندان کے چار افراد کی ہلاکت پر شادی کے گھر میں ماتم مچ گیا۔ واقعہ کی اطلاع پر اہل علاقہ بھی بڑی تعداد میں موقع پر پہنچ گئے اور ہر آنکھ اشکبار نظرآئی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ‘آج پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دیئے جانے کا امکان
-
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری غیرآئینی ہے؟آئین میں نائب وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں.آئینی ماہرین
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
-
ایلون مسک بھارت کا دورہ منسوخ کر کے چین پہنچ گئے
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات
-
صاحبزادہ حامد رضا کا پی ٹی آئی کو ایک بار پھر اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا مشورہ
-
وزیرداخلہ کا پاسپورٹ آفس کا دورہ، ’دیواریں بھی پیسے مانگتی ہیں‘ شہریوں کی دہائی
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.