امریکی وزیرخارجہ جان کیری کا افغانستان کا دورہ‘ کابل کے وسطی علاقے میں متعدد دھماکوں کی اطلاعات
میاں محمد ندیم اتوار 10 اپریل 2016 12:30
کابل(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔10اپریل۔2016ء) امریکی وزیرِ خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ افغانستان میں دو حریف رہنماو¿ں اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ کے درمیان شراکتِ اقتدار کا معاہدہ ختم کیے جانے کے لیے ابھی کوئی وقت مقرر نہیں کیا گیا۔قیاس کیا جا رہا ہے کہ اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ کے درمیاں جاری شراکتِ اقتدار کا معاہدہ رواں برس ستمبر میں ختم ہو جائےگا۔
افغانستان کے انتخابات میں متنازع نتائج کے بعد شراکتِ اقتدار کا یہ معاہدہ جان کیری نے کروایا تھا۔ اس معاہدے کے تحت اشرف غنی ملک کے صدر اور عبداللہ عبداللہ ملک کے چیف ایگزیکٹو ہیں۔یہ توقع کی جا رہی تھی کہ لویا جرگہ جو کہ اسمبلی کے سینئیر افراد پر مشتمل ہے دو سال کے اندر اندر قانون میں تبدیلی کرے گا اور ایگزیکٹیو وزیرِ اعظم کی آسامی بنائے گا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.