حکومت آزد کشمیر کی بے بسی دارالحکومت کی رابطہ سڑکیں تعمیر نہ ہوسکیں
کروڑوں روپے کے ٹھیکے کاغذوں میں درج ٹھیکیدارغائب
اتوار 10 اپریل 2016 15:10
مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔10 اپریل۔2016ء)حکومت آزد کشمیر کی بے بسی دارالحکومت کی رابطہ سڑکیں تعمیر نہ ہوسکیں کروڑوں روپے کے ٹھیکے کاغذوں میں درج ٹھیکیدارغائب ایبٹ آباد ، مظفرآبا د، برارکوٹ چوکی سے شہر تک جگہ جگہ سے ٹوٹ پھوٹ کا شکارجبکہ لوہار گلی کے مقام پر کروڑوں روپے ضائع کرنے کے باجود لینڈ سلائیڈنگ کا سلسلہ بند نہ ہوسکا۔
دھوپ ہو یا بارش آنے جانے والی گاڑیوں کو مشکلات کاسامنا کرناپڑتا ہے۔ جبکہ اب تک 5درجن سے زاید افراد زخمی جبکہ 4اہم شخصیات کی موت ہوچکی ہے جبکہ صدرآزاد کشمیر مہینے میں کم از کم 100مرتبہ اس جگہ سے گزرکاجاتے ہیں مگر اس کی تعمیر کرنے کا سوچاتک نہیں جو سوالیہ نشان ہے۔ رپورٹ کے مطابق حکومت آزاد کشمیر کا دارالحکومت مظفرآباد کا اسلام آباد سے زمینی رابطہ اکثر بند رہتا ہے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.