پی سی بی کو ابھی تک ہیڈ کوچ کی کوئی درخواست موصول نہیں ہوئی ، شکیل شیخ
پیر 11 اپریل 2016 14:24
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔11 اپریل۔2016ء) پاکستان کرکٹ بورڈ کو ابھی تک ہیڈ کوچ کی کوئی درخواست موصول نہیں ہوئی ، آئی پی ایل میں موجود کوچز میں سے کوئی ایک کوچ پاکستان کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ ہوسکتا ہے ۔
(جاری ہے)
چیئرمین فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی شکیل شیخ نے آن لائن کو بتایا کہ ابھی تک پی سی بی کو ہیڈ کوچ کی کوئی درخواست موصول نہیں ہوئی ہیڈ کوچ کے انتخابات کی ذمہ داری سابق فاسٹ باؤلر وسیم اکرم اور رمیز راجہ کی ہے اور دونوں ان دنوں آئی پی ایل میں موجود اپنے فرائض سرانجام دے رہے ہیں اور ساتھ ہی وہاں موجود مختلف کوچز پر گہری نظر رکھیں ہوئے ہیں جس سے یہ اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ آئی پی ایل میں موجود کوچز میں سے کسی ایک کوچ کی قسمت کھل سکتی ہے واضح رہے کہ اس سے پہلے آسٹریلیا کے کرکٹر ڈین جونز کو وسیم اکرم اور رمیز راجہ کی حمایت کا ووٹ حاصل ہے لیکن وہ پی سی بی کی شرائط پر پورا نہیں اترتے
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.