مارک مارکوئیزنے مسلسل چوتھے سال امریکہ زگراں پری جیت لی
اسپینش رائیڈرنے43 منٹ 57 سیکنڈزمیں فنشنگ لائن عبورکی،ورلڈ چیمپیئن جارج لورینزو دوسرے نمبرپررہے
پیر 11 اپریل 2016 17:56
(جاری ہے)
پہلے لیپ میں مارکوئیزاورجارج لورینزوکے دوران کشمکش ہوئی لیکن اس کے بعد مارکوئیزآگے نکلنے میں کامیاب ہوگئے اورپھرپیچھے مڑکرنہیں دیکھا، اسپینش رائیڈرنے تینتالیس منٹ ستاون سیکنڈزمیں فنشنگ لائن عبورکی۔
ورلڈ چیمپیئن یاماہا کے جارج لورینزوچھ سیکنڈزکے فرق سے دوسرے اوراٹلی کے آندرے لینون تیسرے نمبرپررہے۔ اٹلی کے ویلنٹینوروسی تیسرے ہی لیپ میں حادثے کا شکارہوگئے،مارکوئیزنے رواں سیزن میں مسلسل دوسری اورکیرئیرکی چھبیسویں کامیابی حاصل کی، وہ چھیاسٹھ پوائنٹس کے ساتھ چیمپیئن شپ کولیڈ کررہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ رضوان کو بابر کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، ہرشا بھوگلے نے اپنے 15 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پاکستان کوچنگ سٹاف کے اہم رکن کے بغیر آئرلینڈ اور انگلینڈ کا سفر کرے گا
-
پاکستان کے اشہب عرفان نے امریکہ میں منعقدہ سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
صائم ایوب فارم میں واپسی سے صرف ایک اچھی اننگز دور ہے: بابر اعظم
-
پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے تین وینیوز پیش کر دیئے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.