حکومت پنجاب کا وفد گوسگیب ماڈل کو صوبہ پنجاب میں نافذ کرنے کیلئے جلد ترکی کا دورہ کرے گا‘ عرفان اقبال شیخ
ٹیوٹا ترک ادارے کوسگیب ماڈل کی طرزکا پائلٹ پراجیکٹ شروع کرنے کیلئے پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن (پیسک) کا تعاون حاصل کر ے گی جو ترک کمپنی سے فنی معاونت حاصل کرنے میں مددگارثابت ہوگا‘ چیئرپرسن ٹیوٹا
پیر 11 اپریل 2016 20:23
(جاری ہے)
عرفان قیصر شیخ نے اجلاس کے شرکاء کو بتایا کہ پنجاب گروتھ سکل اسٹریٹیجی 2018کے تحت صوبہ بھر میں20لاکھ نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کیلئے ٹیوٹا سمیت دیگر متعلقہ اداروں کو اجتماعی ہدف دیا گیا ہے اور ٹیوٹا5لاکھ 41ہزار کاہدف پورا کر لے گی۔
نوجوانوں کو انڈسٹری کی ضروریات کو مد نظر رکھتے ہوئے نوجوانوں کو ہنر مند بنانا بھی سکل اسٹریٹیجی کا حصہ ہے۔کوسگیب کی فنی معاونت حاصل کرنا بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔چیئر پرسن ٹیوٹا نے کہا کہ ٹیوٹا انٹریرینیوریل تربیت کیلئے 15ٹرینرز کو بھی ترکی بھیج گی۔ منیجنگ ڈائریکٹر پسیک اس سلسلے میں ترک کمپنی کے ساتھ رابطہ کرکے پروگرام کو حتمی شکل دینگے۔ٹیوٹا نے نوجوانوں کو اپنا کاروبار شروع کرنے کیلئے قرضے کی سہولت شروع کی ہے تاکہ ہنر مند نوجوانوں کو روزگاریا اپنا کاروبار شروع کرنے کیلئے مواقع فراہم کئے جاسکیں۔ملکی معاشی ترقی کیلئے ایس ایم ایز کا فروغ ضروری ہے اس کیلئے کوسگیب ماڈل اہم کردار ادا کرے گا تاکہ انٹرپرینئور شپ اور دیگر شعبوں سے متعلقہ نئے شارٹ کورسز شروع کر کے نوجوانوں کو معاشر ے کا اہم حصہ بنایا جا سکے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.