شیخ ملتون ٹاوٴن کی بہتر تعمیر وترقی کو یقینی بنائیں گے،سنئیر صوبائی وزیر بلدیات عنایت اللہ
منگل 12 اپریل 2016 21:43
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔12 اپریل۔2016ء)خیبرپختونخوا کے سینئر صوبائی وزیر بلدیات ودیہی ترقی عنایت اللہ نے کہا ہے کہ شیخ ملتون ٹاوٴن کی تعمیر وترقی اورخوبصورتی کے عمل کو تیز کرنے کے لئے جدید سیورج سسٹم ،روڈز ،صفائی،پینے کے صاف پانی کی فراہمی اور پارکوں کی تعمیر پر 30 کروڑ روپے خرچ کئے جائیں گے۔ان خیالات کااظہار انہوں نے منگل کے روز شیخ ملتون ٹاوٴن کی تعمیر وترقی کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔
اس موقع پر وزیر تعلیم محمد عاطف ،ممبر صوبائی اسمبلی زاہددرانی ،ڈائریکٹر جنرل پی ڈی اے محمد سلیم حسن وٹو ،پراجیکٹ ڈائریکٹر تاشفین حیدر اوردیگر افسران شرکت کی۔ اجلاس میں شیخ ملتون ٹاوٴن کی تعمیر وبحالی ،روڈز،نکاسی آب ،پینے کی صاف پانی کی فراہمی ،پارکوں کی بحالی اورخوبصورتی ،ریوینو،رہائشی اورکمرشل پلاٹس کی نیلامی کے بارے میں تفصیلی جائزہ لیاگیا۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.