تجربہ کار حکمرانوں کے دور حکومت میں تمام ادارے ترقی کے بجائے پستی کی جانب جا رہے ہیں،خرم شیر زمان
پورٹ قاسم کے مزدوروں کے لئے اسمبلی کے فلور اور دیگر پلیٹ فارم پر تحریک انصاف بھر پور آواز بلند کرے گی، رکن سندھ اسمبلی
بدھ 13 اپریل 2016 21:07
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 اپریل۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ تجربہ کار حکمرانوں کے دور حکومت میں تمام ادارے ترقی کے بجائے پستی کی جانب جا رہے ہیں۔ تمام قومی ادارے تباہی کے دہانے پر پہنچ چکے ہیں۔ وفاقی حکومت بد نیتی چھوڑ کر اداروں کی نجکاری کرنے کے بجائے ان کو درست کرنے پر غور کرے ۔
کسی بھی ادارے کو فروخت کرنا مسئلے کاحل نہیں ہے۔ میاں برادران کو غریب عوام اور مزدوروں کی روزی روٹی کا کوئی سروکار نہیں ہے ۔ یہ باتیں انہوں نے گزشتہ روز پورٹ قاسم روڈ نیشنل ہائی وے پر پورٹ قاسم کی نجکاری کے خلاف ملازمین کے احتجاجی دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے کہیں۔ خرم شیر زمان نے مزید کہا کہ پورٹ قاسم کی ترقی میں مزدوروں کا خون پسینہ شامل ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.