پشاور زلمی کے زیر اہتمام ٹورنامنٹ، ایبٹ آباد کے فخر زمان نے شاندار سینچری جڑ دی
محمد علی جمعرات 14 اپریل 2016 20:20
پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔14 اپریل 2016ء) پشاور زلمی کے زیر اہتمام ٹورنامنٹ میں ایبٹ آباد کے فخر زمان نے شاندار سینچری جڑ دی۔ تفصیلات کے مطابق پشاور زلمی کے زیر اہتمام خیبر پختونخواہ میں کروائے جانے والا کرکٹ ٹورنامنٹ جاری ہے۔
(جاری ہے)
ٹورنامنٹ میں پشاور، ایبٹ آباد اور فاٹا کی ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں۔ اس سلسلے میں پشاور اور ایبٹ آباد کے درمیان کھیلے گئے میچ میں ایبٹ آباد کے فخر زمان کی دھواں دار بلے بازی نے سب کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا۔ فخر زمان نے صرف 68 گیندوں پر 153 رنز کی شاندار اننگ کھیلی۔ فخر زمان کی اس شاندار بلے بازی کے باعث ایبٹ آباد کی ٹیم پشاور کو 82 رنز سے شکست دینے میں کامیاب رہی۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کے اشہب عرفان نے امریکہ میں منعقدہ سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
صائم ایوب فارم میں واپسی سے صرف ایک اچھی اننگز دور ہے: بابر اعظم
-
پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے تین وینیوز پیش کر دیئے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.