ملازمت پیشہ افراد کے ذہنی امراض سے عالمی معیشت کو سالانہ 900ارب ڈالر کا نقصان ہورہا ہے، ڈبلیوایچ او
جمعہ 15 اپریل 2016 17:34
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15 اپریل۔2016ء) اقوامِ متحدہ کے ذیلی عالمی ادارہ برائے صحت کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افرادی قوت اور ملازمت پیشہ افراد میں ڈپریشن اور دیگر ذہنی امراض کی وجہ سے ان کی کارکردگی پر فرق پڑ رہا ہے اور اس طرح عالمی معیشت کو سالانہ 900 ارب ڈالر کا نقصان ہورہا ہے جو 90 ہزار ارب پاکستانی روپے کے برابر ہے۔
عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ میں ایک خوفناک انکشاف کیا گیا ہے کہ دنیا کی 10 فیصد آبادی کسی نہ کسی ذہنی یا دماغی مسئلے میں گرفتار ہے اوراس کے نتیجے میں پیشہ ورانہ طبقہ درست انداز میں کام نہیں کرسکتا یا کام سے غیرحاضر رہتا ہے، اگر اسے کام کے دنوں میں بیان کیا جائے تو یہ 12 ارب دن یا 5 کروڑ سال بنتے ہیں اور اس کا مالیاتی نقصان 90 ہزار ارب روپے کی صورت میں ظاہر ہوتا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.