پاکستان کی بقاء صر ف اسلام سے وابستہ ہے ،بھارت سے کسی طرح کا نرم رویہ اختیار نہ کیا جائے‘ مقررین
جب تک پاکستان میں اسلام کے نظام کو ہر جگہ لاگو نہیں کیا جاتا ،ملک کا مستقبل محفوظ نہیں ہو سکتا،اسلام ترقی کی راہ میں رکاوٹ نہیں بلکہ سب سے بڑا معاون ہے،ملائیشیا ،سعودی عرب اور ترکی سے پاکستا ن کو سبق سیکھنا چاہئے نظریہ پاکستان سیمینار سے ڈاکٹر فرید احمد پراچہ،رانا ٰ ضیاء عبدالرحمان،مخدوم جمیل فیضی،حافظ عبدالرحمان انصاری و دیگر کا خطاب
جمعہ 15 اپریل 2016 19:19
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15 اپریل۔2016ء)وکلاء رہنماوؤں ،مذہبی قائدین اوردانشوروں نے کہا ہے کہ پاکستان کی بقاء صر ف اسلام سے وابستہ ہے،بھارت سے کسی طرح کا نرم رویہ اختیار نہ کیا جائے،جب تک پاکستان میں اسلام کے نظام کو ہر جگہ لاگو نہیں کیا جاتا ملک کا مستقبل محفوظ نہیں ہو سکتا،اسلام ترقی کی راہ میں رکاوٹ نہیں بلکہ سب سے بڑا معاون ہے،ملائیشیا ،سعودی عرب اور ترکی سے پاکستا ن کو سبق سیکھنا چاہئے۔
لاہور ہائی کورٹ کے کراچی شہدا ء ہال میں الامُہ لائرز فورم اور حرمت رسولؐ لائرز موومنٹ کے زیر اہتمام نظریہ پاکستان سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے مر کزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی ڈاکٹر فرید احمد پراچہ،صدر لاہور ہائی کورٹ بار رانا ٰ ضیاء عبدالرحمان،الامُہ لائرز فور م کے صدر مخدوم جمیل فیضی،سابق صدر لاہور ہائی کورٹ بارجسٹس(ر) حافظ عبدالرحمان انصاری، ترجمان تحریک حرمت رسولؐ پاکستان علی عمران شاہین،حرمت رسولؐ لائرز موومنٹ کے صدر راؤ طاہر شکیل،مصطفائی جسٹس فورم کے چیئر مین میاں اشرف عاصمی، جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما حافظ ساجد انور، وکلاء رہنماوؤں رانا عبدالحفیظ،رانا عقیل چوہدری و دیگر نے کہا کہ پاکستان کو آج تک جتنا بھی نقصان پہنچا ہے اس کی وجہ یہاں صرف اسلام کا عملی نفاذ نہ ہونا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.