’پا ناما لیکس‘ میں خاند ان کا نا م آنے کے بعد وزیراعظم کمیشن بنا نے کا آئینی ،قا نو نی اور اخلاقی جواز کھو چکے ،محمدعلی درانی
پا رلیمنٹ کا مشتر کہ اجلا س بلا کر متفقہ طور پرتحقیقاتی کمیشن تشکیل دیا جا ئے ،جو وزیراعظم کے خاندان سمیت ’پا ناما لیکس‘ کی زد میں آنے والے تما م پاکستانیوں کے با رے میں سچ سامنے لائے 500 ارب ڈالر سے زائد دولت کو واپس وطن لانے کیلئے 2011ء سے جدوجہد کررہا ہوں، کرپشن کے خلاف عالمی اتحاد کے ساتھ مل کرآئندہ ہفتے جدوجہد کے اگلے مرحلے کا آغاز کریں گے، یواین، سٹار انیشی ایٹو سمیت 30 سے زیادہ عالمی اداروں کی مدد لیں گے، سابق وفاقی وزیر اطلاعات وسینیٹر محمد علی درانی کی پریس کانفرنس
جمعہ 15 اپریل 2016 19:22
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15 اپریل۔2016ء) سابق وفاقی وزیر اطلاعات وسینیٹر محمد علی درانی نے مطالبہ کیا ہے کہ ’پا ناما لیکس‘ میں خاند ان کا نا م آنے کے بعد وزیراعظم کسی بھی کمیشن کو بنا نے کا آئینی ،قا نو نی اور اخلاقی جواز کھو چکے ہیں۔ یہ حق اور ذمہ داری اب صر ف پا رلیما ن کی ہے جو آئین کی رو سے بالادست اوربااختیا رادارہ ہے۔
اس لئے پا رلیمنٹ کا مشتر کہ اجلا س بلا کر متفقہ طور پر تحقیقاتیکمشن تشکیل دیا جا ئے جو وزیراعظم کے خاندان سمیت ’پا ناما لیکس‘ کی زد میں آنے والے تما م پاکستانیوں کے با رے میں سچ قوم کے سا منے لائے۔ پارلیمنٹ ہی اس کے ٹر مز آف ریفرنس(ٹی اوآر)طے کرے۔جمعہ کو یہاں اپنی رہائش گاہ پرمنعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پارلیمنٹ میں1973ء کا آئین،اٹھا رویں تر میم اور دہشت گر دی کے خلاف نیشنل ایکشن پلان متفقہ طور پر منظورکیا جا سکتا ہے تو معاشی دہشت گر دی کرنے کے الزام کا سامنا کر نے والو ں کے بارے میں متفقہ طور پر کو ئی فیصلہ کیوں نہیں کیا جا سکتا؟ تاکہ قومی دولت وطن واپس آسکے اور آئندہ کے لیے لوٹ کھسوٹ کا یہ دروازہ بند ہو۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غزہ: جنگ کی ہولناکیوں سے بچے ہکلاہٹ اور کم گوئی کا شکار
-
مشرق وسطیٰ کا بڑھتا بحران شام تک پھیلنے کا خدشہ، یو این خصوصی نمائندہ
-
عالمی ادارہ صحت کی لبنان کے لیے مزید امداد کی اپیل
-
افریقہ میں ایم پاکس کی روک تھام کے لیے 59 ملین ڈالر درکار، یونیسف
-
اسلام آباد میں گھمبیر صورتحال کا سامنا کرنا پڑا، مولانافضل الرحمٰن
-
پارلیمنٹ کے بعد آئینی ترمیم کے نام پر عدلیہ کو بھی یرغمال بنانے کی کوشش ہو رہی ہے
-
آئینی ترمیم غلط ہوئی تو سپریم کورٹ ماننے سے انکار کرسکتا ہے
-
وزیرستان میں فورسز کی کارروائی، 12 خوارج ہلاک، 6 فوجی جوان شہید
-
اجازت نہ ملی تو مینارپاکستان کو احتجاج گاہ بنا دیں گے، عمران خان
-
سپریم کورٹ آئین میں کسی چیز کا اضافہ یا کچھ ری رائٹ نہیں کرسکتا
-
چیف جسٹس اوروکیل اسلامک یونیورسٹی میں تلخ کلامی
-
پی ٹی وی کے اینکر کے حوالے سے حنیف عباسی کا بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا جا رہا ہے، عطا تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.