لوگوں کو’را‘ کا ایجنٹ بنانے سے روکنے کیلئے نکلے ہیں ،مصطفی کمال
ریاست اگر قائد ایم کیو ایم کو نہیں پکڑتی ہے تو کارکنوں کو پکڑنے کا بھی حق نہیں ہے،میر پور خاص میں پریس کانفرنس
جمعہ 15 اپریل 2016 21:39
میر پورخاص(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15 اپریل۔2016ء) پاک سر زمین کے سربراہ مصطفی کمال نے میرپورخاص میں بعد نماز جمع پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ را ملک میں ایکائی کے لئے نہیں بلکہ ملک کو تباھ کرنے کے لیئے پئسے دے رہے ہیں برطانیہ حکام کے پاس الطاف حسین کے را کے ساتھ تعلقات کے ثبوت موجود ہیں اور انکے خلاف کاروائی نہ کرنا مجرمانہ غفلت ہے ، مصلت پسندی کا وقت گزر گیا ہے اور ا ب فیصلے کا وقت آچکا ہے ۔
ہم ریاست پاکستان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ را کے تعلقات کی بنیاد پر ایم کیو ایم پر پابندی لگائیں اگر ایسا نہیں کرسکتے ہو تو پھر کارکنان کی گرفتاری بند کی جائے اور کہا کہ را ایجنٹ ہمارے ملک میں اپنی پارٹی نہیں چلا سکتا ۔انہوں نے کہا میں گورنر سندھ کا ترجمان نہیں ہوں اور نہ ہی میرا ان سے کوئی بھی رابطہ ہے ، مصطفی کمال نے کہا کہ خدارا پاکستان پر رحم کریں الطاف حسین نے را کے ایجنٹ ہونے کا اقرار کر رکھا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری
-
علی امین گنڈا پور کے گوشواروں میں غلط بیانی کا معاملہ
-
ایل این جی ریفرنس کی واپسی شاہد خاقان کی بے گناہی کا ثبوت ہے‘ سعد رفیق
-
پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ ، ویرفکیشنزکی مفت سہولت ختم ،ہزاروں کی فیس ادا کرنا ہوگی
-
مذاکرات ہوں گے تو سب کو بتائیں گے،چیئرمین تحریک انصاف
-
لندن میں تلوار سے حملہ، پانچ افراد زخمی
-
رفح پر حملہ ہر حال میں کیا جائے گا، نیتن یاہو
-
جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کا مداخلت نہ ہونے کا اعتراف
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کے دوران سرمایہ کاری کا کوئی معاہدہ نہ ہونے کا انکشاف
-
فرٹیلائزر کمپنیوں نے یوریا کھاد کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ واپس لینے کے لیے وقت مانگا،فرٹیلائزر کمپنیوں نے 3 دن کا وقت مانگ لیا
-
خفیہ ایجنسیوں نے سیاسی مقدمات میں اپنی مرضی کے فیصلوں کیلئے مداخلت کی
-
گوگل پلے اسٹور پر مشکوک اور غیر محفوظ اینڈرائیڈ ایپلی کیشنز موجود ہونے کا انکشاف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.