کراچی ،بلدیہ ٹاوٴن فیکٹری کیس کے مرکزی ملزم زبیر چریا کو 90روز کے ریمانڈ پر رینجرز کی تحویل میں دیدیاگیا
ہفتہ 16 اپریل 2016 16:31
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 اپریل۔2016ء) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے بلدیہ ٹاوٴن فیکٹری کیس کے مرکزی ملزم زبیر چریا کو 90روز کے ریمانڈ پر رینجرز کی تحویل میں دے دیا ہے ۔ہفتہ کو رینجرز نے سخت سکیورٹی میں زبیر عرف چریا اور اس کے ساتھی شہزاد پرویز کو انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پیش کیا ۔
(جاری ہے)
رینجرز لاء افسر نے عدالت کو بتایا کہ ملزم ٹارگٹ کلنگ ،بھتہ خوری ،اغوا برائے تاوان سمیت دیگر سنگین جرائم میں ملوث ہے جبکہ زبیر چریا سانحہ بلدیہ ٹاوٴن کا مفرور ملزم ہے ۔
ملزم نے بھتہ نہ ملنے پر بلدیہ فکٹری میں آگ لگائی تھی اور سعودی عرب فرار ہوگیا تھا ۔عدالت نے دونوں ملزمان کو 90روز کے لیے رینجرز کی تحویل میں دے دیا ہے ۔عدالت نے محکمہ داخلہ کو ہدایت کی کہ ملزمان کی جے آئی ٹی تشکیل دے کر 15دن میں رپورٹ پیش کی جائے ۔مزید اہم خبریں
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
ساڑھے 7 ہزار پیف پارٹنر سکولز بند ہونے کا خدشہ
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
فیصل آباد میں پی ٹی آئی رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.