حلب میں شامی ا فوج اور داعش کے وفادار میلیشیا کے درمیان گھمسان کی جنگ
ہفتہ 16 اپریل 2016 16:45
دمشق(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔16 اپریل۔2016ء) شام کے صوبہ حلب میں سرکاری فوج اور داعش کے وفادار میلیشیا کے درمیان گھمسان کی جنگ چھڑ گئی ۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق اقوام متحدہ کی ثالثی میں جنیوا میں امن مذاکرات جاری ہیں، شام کی لڑائی پر نگاہ رکھنے والے ایک گروپ نے کہا ہے کہ شام کی افواج حلب کے جنوبی شہر کے قریب مختلف محاذوں پر لڑ رہی ہیں۔
برطانیہ میں قائم سیریئن آبزرویٹری فور ہیومن رائٹس نے بتایا ہے کہ حلب شہر کے جنوب مشرق میں شدید لڑائی چھڑی ہوئی ہے، جس میں سرکاری فوجیں اور داعش کے وفادار میلیشیا آمنے سامنے ہیں۔الگ سے یہ اطلاعات موصول ہوئی ہیں کہ فوج نے ،جس کی پیش پناہی روسی لڑاکا طیارے کر رہے ہیں، جمعرات کو حلب کے شمال میں حملہ کیا، جس سے باغیوں کے زیر کنٹرول شہر کو جانے والا کلیدی راستہ بند کیے جانے کی دھمکی دی گئی ہے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.