اسلامی سربراہ اجلاس کا ایران اور حزب اﷲ کی مذمت کے ساتھ اختتام پذیر
اوآئی سی خطے کے ممالک میں ایرانی مداخلت ، شام، یمن، بحرین اور کویت میں حزب اﷲ کی دہشت گرد کارروائیوں کو یکسر مسترد کرتی ہے،مشترکہ اعلامیہ
ہفتہ 16 اپریل 2016 17:19
استبول(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 اپریل۔2016ء) ترکی کے شہر استنبول میں اسلامی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس کے اختتامی بیان میں حزب اﷲ کو رکن ممالک میں دہشت گردی کی سپورٹ اور عدم استحکام کا مورود الزام ٹھہراتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی گئی ۔اس کے علاوہ سربراہ اجلاس میں ایران میں سعودی سفارتی مشنوں پر حملوں کی بھی مذمت کی گئی۔
غیرملکی خبرساں ادارے کے مطابق ایران اور حزب اﷲ کی مذمت کیے جانے پر ایرانی صدر روحانی اسلامی سربراہ اجلاس سے اٹھ کر چلے گئے۔اختتامی بیان میں خطے کے ممالک میں ایرانی مداخلت کے علاوہ شام، یمن، بحرین اور کویت میں حزب اﷲ کی دہشت گرد کارروائیوں کو یکسر مسترد کردیا گیا۔سربراہ اجلاس کے اختتام پر اسلامی تعاون تنظیم کے سکریٹری جنرل ایاد مدنی نے بتایا کہ سربراہ اجلاس کے اختتامی بیان میں 200 سے زیادہ فیصلے شامل ہیں۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.