چوہنگ پولیس نے ای ایم ای سوسائٹی میں چھاپہ مار کر 06بکیئے گرفتار کر لئے
ہفتہ 16 اپریل 2016 22:03
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 اپریل۔2016ء ) چوہنگ پولیس نے ای ایم ای سوسائٹی میں چھاپہ مار کر 06بکیئے گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے40 وی فون وپی ٹی سی ایل سیٹ،02 ٹیلی فون ایکسچینجز، 02 لیپ ٹاپ، 01 ایل سی ڈی، 01 ٹیپ ریکارڈر و دیگر سامان برآمد کر لیا ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف نے جوئے کے مکروہ دھندے میں ملوث افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کے حوالہ سے تمام ڈویژنل ایس پیز کو روزانہ کی بنیاد پر شہرمیں کریک ڈاؤن کا حکم دیاجس پر ایس پی صدر فیصل مختار کی خفیہ اطلاع پر ایس ایچ او چوہنگ انسپکٹر ناصر چٹھہ نے ای ایم ای سوسائٹی میں چھاپہ مار کر 06بکیوں کو گرفتار کر لیا۔
گرفتارملزمان میں رضوان، عمیر زاہد، سلطان، ذیشان، ولید اور عارف سعید شامل ہیں۔پولیس نے ملزمان کے قبضہ سے 40وی فون و پی ٹی سی ایل سیٹ،02 ٹیلی فون ایکسچینج، 02 لیپ ٹاپ، 01 ایل سی ڈی، 01 ٹیپ ریکارڈر و دیگر سامان قبضہ میں لے کر مقدمہ درج کر لیا۔بکیوں کی گرفتاری پر ایس پی صدر فیصل مختار نے ایس ایچ اوچوہنگ محمد ناصر چٹھہ اور ان کی ٹیم کو شاباش دی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
نوجوان اقبال اور قائد اعظم کی کوششوں کو اپنا مشعل راہ بنائیں،رانا مشہود احمد خان
-
ہیلتھ انشورنس پروگرام میں بہتری کی بہت گنجائش موجود ہے‘ خواجہ سلمان رفیق
-
تیز رفتار ویگو کی دوسری گاڑی کو ہولناک ٹکر، ڈرائیو اور مالک گرفتار
-
عدالت نے بھارتی خفیہ ایجنسی را کے گرفتار 2ایجنٹس کو 3روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا
-
ہم اپنے نوجوانوں کو ڈرگ مافیا کے حوالے نہیں کر سکتے، شرجیل میمن
-
علی امین گنڈاپور نے وفاق پر چڑھائی کی تو قانون حرکت میں آئے گا ،فیصل کریم کنڈی
-
شیر افضل مروت کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات
-
رینالہ خورد میں جائیداد کے تنازعہ پر دوافراد نے فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو قتل کردیا
-
سپریم کورٹ میں شہریوں کے ملٹری ٹرائل کے خلاف مقدمے کی جلد سماعت کیلئے درخواست دائر
-
صحافی کالونی سب ڈویژن کا پولیس کے ہمراہ علاقے میں آپریشن،بجلی چوری میں ملوث 10ملزمان گرفتار
-
وفاقی وزیرداخلہ کوئٹہ پہنچ گئے،صوبائی وزیرداخلہ نےاستقبال کیا
-
آئی جی پنجاب کی خود کارنمبر پلیٹ اور چہرے کی شناخت کا سسٹم بہتر بنانے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.