پی آئی اے کی پرواز اپی کے714 کو خراب موسم کے باعث لاہور ایئر پورٹ پر ا تار لیا گیا
اتوار 17 اپریل 2016 15:50
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17اپریل۔2016ء) پی آئی اے کی پرواز اپی کے714 کو خراب موسم کے باعث لاہور ایئر پورٹ پر ارتار لیا۔ایئر پورٹ ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی پرواز پی کے 714 مدینہ منورہ سے اسلام آباد آرہی تھی کہ خراب موسم کی وجہ سے لاہور ایئر پورٹ پر اتار لیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
ایئرپور ٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ پرواز کو جلد لاہور کیلئے روانہ کر دیا جائے گا ۔ دوسری جانب مسافروں نے الزام عائد کیا ہے کہ پرواز صبح 4 بجے سے ائیر پورٹ پر موجود ہے اورلینڈ کرنے کے پانچ گھنٹے بعد انہیں جہاز سے باہر نکالا گیا ہے۔
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.