کراچی، وجہ بتائے بغیرشہریوں کو کے الیکٹرک کے اضافی بل موصول ہو رہے ہیں، ریجنل آفس وفاقی محتسب
پیر 18 اپریل 2016 16:49
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 اپریل۔2016ء) وجہ بتائے بغیر غریب شہریوں کو کے الیکٹرک کے اضافی بل موصول ہو رہے ہیں جس سے بجلی صارفین میں سخت تشویش پائی جاتی ہے۔ یہ بات وفاقی محتسب ریجنل آفس کی سینئر ایڈوائزر فرزانہ جبیں نے کہی کہ وہ کے الیکٹرک کی اضافی بلنگ کے خلاف ضلع ملیر کے شہریوں کی جانب سے دی جانے والی درخواستوں کی سماعت کر رہی تھیں۔
فرزانہ جبیں نے کہا کہ صارفین کی شکایت ہے کہ ماہانہ بلز کی ادائیگی ہر ماہ باقاعدگی سے کرنے کے باوجود اچانک کسی دن انہیں بھاری رقم کو اضافی بل بھیج دیا جاتا ہے جس سے صارفین دم بخودرہ جاتے ہیں اور بلوں کو ہاتھوں مین لئے مردخواتین کے الیکٹرک کے دفتروں کے دھکے کھا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کے الیکٹرک کا عملہ کہتا ہے کہ بل کی قسط کرواکے بل بھردو تو بجلی نہیں کٹے گی جب غریب شہری جیسے تیسے اگر قسط بھر بھی دیں تب بھی دوسرے بل کے ساتھ لگ کر دوبارہ آجاتا ہے جس سے اندازہوتا ہے کہ محکمہ کے الیکٹرک میں رابطے کا اس قدر فقدان ہے کہ قسط جمع کرانے کے باوجود Allowanceنہیں دیا جاتا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی اور انڈیکس 72ہزار پوائنٹس کی سطح سے نیچے گر گیا جبکہ 100انڈیکس میں 1ہزار پوائنٹس سے زاید کی کمی دیکھنے ..
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
-
زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ
-
غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا کی سفیر سے گفتگو
-
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران استحکام رہا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.