اے ٹی آئی کے 30اپریل کو ہونے والے فروغ عشق مصطفی طلباء کنونشن کی تیاریاں عروج پر ، انتظامات کیلئے مختلف کمیٹیاں تشکیل
27اپریل تک انتظامات مکمل کر لیں گے، تمام ذمہ داران نے ذمہ داریاں سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے ،ناظم کنونشن عامر اسماعیل
پیر 18 اپریل 2016 19:50
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔18 اپریل۔2016ء) ․ انجمن طلباء اسلام لاہور ڈوثیرن کے زیر اہتمام 30اپریل کو ہمدر د سینٹرلاہور میں ہونے والے عظیم الشان فروغ عشق مصطفی طلباء کنونشن کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں ۔ناظم کنونشن عامر اسماعیل کی صدارت میں اہم اجلاس ، ذمہ دارن کی شرکت ، انتظامات کی تیار یوں کیلئے مختلف کمیٹیاں تشکیل دے دیں گئیں ۔
تفصیلات کے مطابق انجمن طلباء اسلام لاہور ڈوثیرن کے زیر اہتمام 30اپریل کو ہمدر د سینٹرلاہور میں ہونے والے فروغ عشق مصطفی طلباء کنونشن کی تیاریاں جاری و ساری ہے ۔انجمن طلباء اسلام کے سٹوڈنٹ سیکریڑیٹ ایوان خیر میں ناظم کنونشن عامر اسماعیل کی صدارت میں مختلف اہم ذمہ دارن کا اجلاس منعقد ہو اجلاس میں ناظم لاہور ڈوثیرن محمد اکرم رضوی نے خصوصی شرکت کی ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
مفادات کے اسیر لوگ پاکستان کو کچھ نہیں دے سکتے،حافظ نعیم الرحمن
-
اراکین اسمبلی اپنے اپنے علاقوں میں گیس چوری اور میٹر ٹمپرنگ رکوانے کیلئے اپنا کردارادا کریں، اعظم نذیرتارڑ
-
صحت مند ماں ہی صحت مند معاشرے کی بنیاد رکھ سکتی ہے،خواجہ سلمان رفیق
-
ڈیجیٹل تبدیلی کیلئے حکومت، سول سوسائٹی، نجی شعبے اور تعلیمی اداروںمیں تعاون ضروری ہے۔شزہ فاطمہ
-
فرح گوگی کے شوہر کی ہائوسنگ سوسائٹی میں توڑ پھوڑ، فریقین سے جواب طلب
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.