ملکی ترقی کیلئے جنوبی ایشائی ممالک کے ساتھ تجارت کو فروغ دیاجائے ، الیاس مجید شیخ
علاقائی تجارت پاکستان سمیت جنوبی ایشیا کے تمام ممالک کیلئے مفید ثابت ہو گی ،چیئرمین بزنس پروموشن کونسل
پیر 18 اپریل 2016 19:50
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 اپریل۔2016ء) بزنس پروموشن کونسل کے چیئرمین اورلاہورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سابق ممبرایگزیکٹوکمیٹی الیاس مجید شیخ نے کہا ہے کہ تجارتی خسارے پر قابو پانے کیلئے پاکستانی حکومت جنوبی ایشائی ممالک کے ساتھ تجارت کو فروغ دے کیونکہ دنیا کے متعدد اکنامک بلاک علاقائی تجارت کو فروغ دیکر اپنے ممالک کیلئے فوائد حاصل کر رہے ہیں لہذا علاقائی تجارت پاکستان سمیت جنوبی ایشیا کے تمام ممالک کیلئے مفید ثابت ہو گی ۔
ان خیالات کا اظہار انہو ں نے گزشتہ روز مقامی ہوٹل میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہو ئے کیا ۔ انہوں نے کہا کہ غربت کم کئے بغیر جنوبی ایشیاء کی ترقی ممکن نہیں ہے اس کیلئے علاقائی تجارت سب سے آسان اور سستا زریعہ ہے،بڑھتی ہوئی آبادی کی ضروریات پوری کرنے اور انھیں بے روزگاری و انتہا پسندی سے بچانے کیلئے اقتصادی ترقی ضروری ہے جس کی کنجی جنوبی ایشائی ممالک کے مابین تجارت ہے ، لہذا پاکستانی حکومت جنوبی ایشائی ممالک کے ساتھ ملکر کسٹمز کے طریقہ کار کو ہم آہنگ بنانے اور تمام نان ٹیرف رکاوٹوں کو دور کرنے کیلئے سنجیدہ کو ششیں کرے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.