بھارتی فلموں میں کام کرنے کی آفرز موجود ہیں، قندیل بلوچ
منگل 19 اپریل 2016 13:56
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔19 اپریل۔2016ء) ماڈل و اداکارہ قندیل بلوچ نے کہا ہے کہ بھارتی فلموں میں کام کرنے کی آفرز موجود ہیں ،جو بھی کرتی ہوں اس پر کبھی پچھتاوا نہیں کیا ،میرے پرستارو ں کی تعداد لاکھوں ،کروڑوں میں ہے اور یہی میرا اثاثہ ہیں۔
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں قندیل بلوچ نے کہا کہ فن اور فنکار کی کوئی سرحد نہیں ہوتی ، فنکار غیر سیاسی ہوتا ہے ،میرے سوشل میڈیاپر بیانات اور ویڈیوز کے بعد بھارت کے معروف فلمی اداروں نے مجھے اپنی فلموں میں کاسٹ کرنے کی پیشکش کی ہے مگر فی الحال کسی پراجیکٹ کے لئے حامی نہیں بھری۔
ایک سوال کے جواب میں اداکارہ نے کہا کہ مجھے اپنے بیباک بیانات اور ویڈیوز پر کوئی پچھتاوا نہیں، زمانہ بعدل چکا ہے ہمیں اپنی سوچ کو تبدیل کرنا چاہیے۔میرے دل میں جو ہوتا ہے وہی زبان پر بھی ہوتا ہے ،نہ منافق ہوں اور نہ مناقتوں کو پسند کرتی ہوں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.