امریکی ریاسٹ ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں شدید بارشیں، پانچ افراد ہلاک ہلاک ،ہنگامی حالت نافذ
منگل 19 اپریل 2016 15:27
ہیوسٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 اپریل۔2016ء) امریکی ریاسٹ ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں شدید بارشوں کے باعث پانچ افراد ہلاک ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ متاثرہ علاقوں میں شدید سیلاب کی صورتحال ہے، ریاست کے گورنر گریک ایبٹ نے ہنگامی حالت کا اعلان کردیا ہے ۔محکمہ موسمیات کے حکام کے مطابق گزشتہ روز ہیوسٹن میں تقریباً 17 انچ بارش ہوئی جو ایک تاریخی واقعہ ہے۔
ڈاوٴن ٹاوٴن ہیوسٹن کی دریاوٴں میں طغیانی کے سبب کئی علاقوں میں پانی کی سطح بڑھ گئی ہے جہاں تقریبا 1،200 لوگوں کو سیلابی ریلے سے باہر نکالا گیا ہے۔ہیوسٹن امریکہ کا چوتھا بڑا شہر ہے جہاں سیلاب کی صورت حال کے سبب تقریباً 70،000 لوگوں کے گھروں میں بجلی منقطع ہوگئی ہے۔سیلاب کے پانی سے تقریبا 1000 گھر متاثر ہوئے ہیں جن میں پانی اندر تک پہنچ گیا ہے اور ابھی پانی کی سطح بڑھ رہی ہے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.