سزائے موت کے مجرم کے ڈیتھ وارنٹ جاری ،پھانسی 26اپریل کو ہو گی
بدھ 20 اپریل 2016 13:32
لاہور۔20 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔20 اپریل۔2016ء )ڈسڑکٹ سیشن جج لاہور نے قتل کے جرم میں سزائے موت کے مجرم کے ڈیتھ وارنٹ جاری کر دیئے ۔ تفصیلات کے مطابق مغل پورہ کے رہائشی ندیم نے 2006 ء میں اپنے مخالف مغل پورہ کے رہائشی محمد شوکت کو قتل کر دیا تھا۔
(جاری ہے)
مجرم کو2011 ء میں قتل کے جرم میں سیشن عدالت نے سزائے موت کی سزا سنائی تھی جسکے بعد مجرم ندیم کی طرف سے کی گئی اپیل بھی اعلیٰ عدالتوں سے مسترد ہوئی ۔ بدھ کے روز ڈسڑکٹ سیشن جج لاہور نذیر احمد گجیانہ نے مجرم کے ڈیتھ وارنٹ جاری کر دیئے ۔ جسکے مطابق مجرم ندیم کو 26 اپریل کی صبح چھ بجے سینٹرل جیل کوٹ لکھپت لاہور میں پھانسی دی جائے گی۔
مزید اہم خبریں
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.