پانامہ لیکس کی انکوائری چیف جسٹس کی سربراہی میں ایک کمیشن کے ذریعے کرائی جائے ، کرپشن کیخلاف ایک ایکشن پلان بنانا چاہئے کرپشن اور پاکستان ایک ساتھ نہیں چل سکتے ، اراکین سینیٹ
ملک میں کرپشن کی وجہ سے معتبر سیاسی کارکنوں پر بھی انگلیاں اٹھائی جا رہی ہیں ، عاجز دھامرا کاروبار کی تفصیلات جمع کرائی ہیں ،ٹیکس دیتا ہوں ،،معاملے پر انکوائری کیلئے کمیشن بنایا جائے ،پیش ہو کر الزامات کا دفاع کروں گا،سینیٹرعثمان سیف اﷲ ، جنرل رعبد القیوم ،الیاس بلور،کلثوم پروین،نجمہ حمید،ایم حمزہ،داؤداچکزئی اور دیگر سینیٹرز کا پانامہ لیکس کی تحریک پر بحث میں اظہار خیال
بدھ 20 اپریل 2016 21:06
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخاُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 اپریل۔2016ء) اپوزیشن ارکان سینیٹ نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس کی انکوائری چیف جسٹس کی سربراہی میں ایک کمیشن کے ذریعے کرائی جائے ، کرپشن کیخلاف ایک ایکشن پلان بنانا چاہئے کرپشن اور پاکستان ایک ساتھ نہیں چل سکتے جنہوں نے اثاثوں کی غلط تفصیلات دی ان پارلمنٹرین کیخلاف تحقیقات کی جائیں ۔
بدھ کو سینیٹ کے اجلاس میں پانامہ لیکس کے معاملے پر بحث کا آغاز کرتے ہوئے جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ پانامہ لیکس کی انکوائری چیف جسٹس کے ماتحت ایک کمیشن کے زریعے ہونی چاہئے ، پاکستان کا قرضہ ستر ارب ڈالر ہے جبکہ ہمارا تین سو ستر ارب ملک سے باہر پڑا ہے ، کرپشن کی وجہ سے ادارے فیل ہو رہے ہیں ، کرپشن کی وجہ سے سیاستدانوں کا امیج خراب ہو رہا ہے کرپشن دشمن کے ایٹم بم سے زیدہ خطرناک ہے ، سیاسی جماعتوں کو اس بات کا فیصلہ کرنا ہو گا کہ اپنے اندر کرپٹ لوگوں کو جگہ نہ دیں ، نیب کے پلی بار گین پر تحفظات ہیں ، کرپشن کے خلاف ایک ایکشن پلان بننا چاہئے کرپشن اور پاکستان ایک ساتھ نہیں چل سکتے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے آزاد کشمیرکے وزیراعظم انوارالحق کی ملاقات
-
طلبہ کیلئے خصوصی طور پر ڈرائیونگ لائسنس اجرا کرنے کا اعلان
-
ملک بھر میں پاسپورٹ چھپائی کا عمل ایک بار پھر متاثر، درخواست گزار پریشان
-
سردار ایاز صادق کا ممبر قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ کے والد سابق ممبر قومی اسمبلی افضل تارڑ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 4 گواہان کے بیانات قلمبند
-
وزیراعظم سے سعودی وزیر تجارت ماجد القصبی کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال
-
عراق نے ہم جنس پرستی کو قابل سزا جرم قرار دے دیا
-
9 مئی محسن نقوی اور آئی جی پنجاب کا ڈرامہ ہے، اسد قیصر
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.