گندم خریداری مہم کے دوران کسانوں کو زیادہ سے زیادہ سہولتیں پہنچا کر ان کے حقوق کا تحفظ کیا جائے گا ‘بلال یاسین
محکمہ فوڈ کا کوئی بھی اہلکار کسانوں کی حق تلفی میں ملوث پایا گیا اس کے خلاف سخت محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائے گی ‘صوبائی وزیر خوراک
بدھ 20 اپریل 2016 21:12
لاہور(اُردو پوائنٹ اخاُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 اپریل۔2016ء ) صوبائی وزیر خوراک میاں بلال یٰسین نے کہا ہے کہ گندم خریداری مہم کے دوران کسانوں کو زیادہ سے زیادہ سہولتیں بہم پہنچا کر ان کے حقوق کا تحفظ کیا جائے گا اور اگر محکمہ فوڈ کا کوئی بھی اہلکار کسانوں کی حق تلفی میں ملوث پایا گیا تو اس کے خلاف سخت محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائے گی اور کسی قسم کا کوئی دباؤ برداشت نہیں کیا جائے گا ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے کمشنر آفس میں ہونیوالے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا جس میں گندم خریداری مہم کے انتظامات کو حتمی شکل دی گئی ۔اجلاس میں سیکرٹری فوڈ پنجاب ڈاکٹر پرویز احمد خان ،ڈائریکٹر فوڈ آصف بلال لودھی ،کمشنر ساہیوال ڈویژن آصف اقبال چوہدری اورڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ شیخ عبدالرؤف کے علاوہ ڈویژن بھر کے متعلقہ افسران اورکسان تنظیموں کے نمائندوں نے بھی شرکت کی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سندھ حکومت صنعتی و زرعی مزدوروں، خواتین ورکرز اور ہاریوں کی ترقی کے لئے پروگرام شروع کر رہی ہے،وزیراعلی ٰ سید مراد علی شاہ
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.