کراچی سے لاہور تک ایل این جی پائپ لائن پر خرچ ہونے والے43ارب روپے عام صارفین سے وصول نہیں کئے جائیں گے، سوئی نادرن گیس کمپنی
میاں محمد ندیم جمعرات 21 اپریل 2016 08:17
کراچی(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔21اپریل۔2016ء) کراچی سے لاہور تک ایل این جی پائپ لائن اخراجات عام صارفین سے پورے نہیں کئے جائیں گے، سوئی نادرن گیس کمپنی کا کہنا ہے کہ 43 ارب روپے کے اخراجات کی وصولی صرف ایل این جی صارفین سے ہوگی۔
(جاری ہے)
سوئی نادرن گیس پائپ لائن لمیٹڈ کے مطابق کراچی سے لاہور تک ایل این جی پائپ لائن کی تعمیر پر آنے والے43ارب روپے کے اخراجات کو سوئی نادرن اور سوئی سدرن گیس کمپنیوں کے عام صارفین سے وصول نہیں کیا جائے گا، بلکہ سی این جی، پاور اور انڈسٹریل سیکٹر کے صارفین سے یہ اخراجات پورے کئے جائیں گے۔
ان صارفین سے15 برس تک 6 سے 7 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اخراجات کی مد میں فیس وصول کی جائے گی۔ اوگرا حکام کے مطابق یہ وصولی نئے مالی سال سے صارفین سے کی جائے گی۔کراچی سے لاہور تک ایک ہزار کلومیٹر طویل ایل این جی پائپ لائن کی تعمیر 2017 میں مکمل ہوگی۔مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.