بلدیاتی نمائندے عوامی فلاح وبہبود اور اداروں کی کارکردگی بہتر بنانے کیلئے اپنی توانائیاں بروئے کار لائیں ‘ضلع ناظم فہد خان
جمعرات 21 اپریل 2016 12:59
چارسدہ۔21اپریل ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔21 اپریل۔2016ء ) ضلع ناظم فہد خان نے کہا ہے کہ منتخب بلدیاتی نمائندے عوامی فلاح وبہبود اور اداروں کی کارکردگی بہتر بنانے کیلئے اپنی توانائیاں بروئے کار لائیں ۔ ضلع کے تمام سرکاری محکموں اور اداروں سے باہمی اعتماد کے تحت چارسدہ کو ماڈل ضلع بنا کر دم لینگے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ کمیٹیز اور ڈسٹرکٹ ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹس کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کر تے ہوئے کیا۔
ضلع ناظم فہد خان نے کہا کہ محکموں کے سربراہان اپنی فرائض منصبی کے تکمیل ، ذمہ داریوں اور خدمات سے ضلع کے عوام کو مستفید کراکے ضلعی حکومت کی معاونت کریں ۔اجلاس میں مختلف محکموں کے آفسران کے علاوہ مانیٹرنگ کمیٹیز کے چیئر مینز قاسم علی خان محمد زئی ، معاذ اللہ خان ، سجا د خٹک ، سنیل خان ، حاجی ہدایت اللہ خان ، شاہد خان کتوزئی ، عارف پراچہ ، معاز خان ، شاہد اللہ ، اسد علی خان ، حاجی ظفر خان ، شمشیر خان ، الیاس جان ، حاجی مکرم خان ،حاجی حلیم اللہ خان ، تجمل خان ، حاجی امیر رحمان خان ، الہی بخش ، شاہین سلطان ، بختیار عالم عرف اکرم خان شیخو ، اجمل خان ، اصغر عباس خان ،مفتی طاہر اللہ درویش ، مفتی سمیع اللہ ، مولانا اظہار الحق اور میاں سعید جان کے علاوہ ضلع کونسل کے دیگر ممبران نے بھی شرکت کی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.