الیکشن کمیشن نے مارچ 2016 تک کے رجسٹرڈووٹرز کی تفصیلات جاری کر دیں
جمعرات 21 اپریل 2016 14:46
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21 اپریل۔2016ء) الیکشن کمیشن نے مارچ 2016 تک کے رجسٹرڈووٹرز کی تفصیلات جاری کر دیں جس کے مطابق ملک بھر میں اس وقت رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 9 کروڑ 30 لاکھ 72 ہزار 617 ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری تفصیلات میں بتایا گیا کہ اس وقت ملک بھر میں 56.26 فیصد مرد اور43.74 فیصد خواتین ووٹرزہیں، مرد ووٹرز کی تعداد 5 کروڑ 23 لاکھ 63 ہزار 948 ‘ خواتین رجسٹرڈ ووٹرز 4 کروڑ 7 لاکھ 8 ہزار 679 ہے ۔
تفصیلات میں بتایا گیا کہ پنجاب میں 3 سال میں 45 لاکھ 65 ہزار 286 نئے ووٹ رجسٹر ہوئے جس کے بعد رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 5 کروڑ 38 لاکھ 24 ہزار 620 تک جا پہنچی تاہم پنجاب میں 2013 کے انتخابات میں رجسٹرڈ ووٹرز 4 کروڑ 92 لاکھ 59 ہزار 334 تھے ‘ اس کے علاوہ سندھ میں 11 لاکھ 67 ہزار 522 ووٹرز کا اضافہ ہواجہاں اس وقت رجسٹرڈ ووٹرز 2 کروڑ 1 لاکھ 30 ہزار 897 ہیں ‘ سال 2013 میں سندھ میں کل رجسٹرڈ ووٹرز 1 کروڑ 89 لاکھ 63 ہزار 375 تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
ساڑھے 7 ہزار پیف پارٹنر سکولز بند ہونے کا خدشہ
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.