نیوکراچی میں سیکورٹی گارڈ نے بینک ڈکیتی کی کوشش ناکام بنا دی
ڈاکووٴں اور سیکورٹی گارڈ کی فائرنگ کے تبادلے میں سیکورٹی گارڈ زخمی ہوگیا ،ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب
جمعرات 21 اپریل 2016 17:30
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21 اپریل۔2016ء) نیوکراچی میں سیکورٹی گارڈ نے بینک ڈکیتی کی کوشش ناکام بنا دی۔ ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے جبکہ ڈاکووٴں کی فائرنگ سے سیکورٹی گارڈ زخمی ہوگیا جس کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق جمعرات کی صبح نیوکراچی تھانے کی حدود بلاک ایچ میں واقع الفلاح بینک میں ڈاکووٴں نے ڈکیتی کی کوشش کی لیکن ڈاکووٴں کی کوشش کو سیکورٹی گارڈ نے ناکام بنادیا۔
سیکورٹی گارڈ کی شدید مزاحمت کے باعث ڈاکو بینک کے اندر نہ جا سکے۔ ڈاکووٴں اور سیکورٹی گارڈ کی فائرنگ کے تبادلے میں سیکورٹی گارڈ زخمی ہوگیا جبکہ ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ سیکورٹی گارڈ کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا۔ پولیس نے واقعہ کی تفتیش کا آغاز کردیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.