تعلیمی اداروں میں انسداد ڈینگی کے حوالے سے لوگوں میں شعور و آگاہی کے لئے سیمینار کے انعقاد کا سلسلہ جاری
جمعرات 21 اپریل 2016 18:03
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21 اپریل۔2016ء) وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر صوبے کے تمام تعلیمی اداروں میں انسداد ڈینگی کے حوالے سے لوگوں میں شعور و آگاہی کے لئے سیمینار کے انعقاد کرانے کا سلسلہ جاری ہے ۔ اس سلسلے میں گورنمنٹ سائنس کالج وحدت روڈ میں اینٹی ڈینگی سیمینار منعقد ہوا۔جس میں مہمان خصوصی ممبر صوبائی سمبلی فرزانہ بٹ تھیں جبکہ اس موقع پر پرنسپل پروفیسر اعزاز احمد خاں،پروفیسر عاصمہ کامران اور ڈاکٹر مختار حسین شاہ کے علاوہ دیگر اساتذہ کرام اور طلباء کی کثیر تعداد موجود تھی۔
مہمان خصوصی ممبر صوبائی سمبلی فرزانہ بٹ نے اپنے خطاب میں کہا کہ ڈینگی سے نمٹنے کے لئے تمام تیاریاں مکمل ہیں۔حکومت کی طر ف سے انسداد ڈینگی کے حوالے سے جاری ہدایات پر عمل درآمد کو ہر صورت یقینی بنایا جا رہا ہے اور ویکٹر سرویلینس اور دیگر سر گرمیں کو بھر پور طر یقہ سے جاری رکھا جا رہا ہے۔(جاری ہے)
انہوں نے کہ وقت کا تقاضہ ہے کہ ہم اپنے ارد گرد صفائی ستھرائی کا خاص رکھیں۔بہترین منصوبہ بندی اور مربوط حکمت عملی کے ذریعے اس موذی وبا پر قابو پایا جا سکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ بنیادی سطح پر اس سے بچاؤ کے لئے شعور و آگاہی کو فراہم کرنا ہو گا۔ آخر میں دیگر مقرر ین نے شرکاء کواس سے بچاؤ بارے مفید معلومات بھی فراہم کیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.