سینئر وزیر خیبرپختونخواعنایت اﷲ کی صدارت میں ڈبلیو ایس ایس پی بارے اجلاس
اجلاس میں ڈبلیو ایس ایس پی کی جانب سے تیار کردہ کے پی آئیز کے ابتدائی مسود ے کا جائز ہ لیا گیا پانی، صفائی ستھرائی اور نکاسی آب کے شعبوں کے لئے مقررہ اہداف کا تعین کیا گیا
جمعرات 21 اپریل 2016 19:31
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21 اپریل۔2016ء) صوبائی حکومت نے واٹر اینڈ سینی ٹیشن سروسز پشاور (ڈبلیو ڈبلیو ایس پی) کو پانی، صفائی اور نکاسی آب کے شعبوں میں کارکردگی کے اعشاریوں (کے پی آئیز) کی بنیاد پر آئندہ تین مہینوں کے اہداف دیتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ شہر میں متعدد مقامات پر بارانی اور سیلابی پانی کھڑا ہونے کے مسئلے کے حل کے لئے خصوصی آلات اور عملے کا بندوبست کیا جائے جبکہ اس کے پائیدار حل کے لئے منصوبہ وضع کیا جائے۔
اس سلسلے میں سینئر وزیر بلدیات ودیہی ترقی عنایت اﷲ خان کی صدارت میں حیات آبادپشاورمیں ڈبلیو ایس ایس پی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں بورڈ کے ممبر ڈاکٹر محمد اقبال خلیل، چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈبلیو ایس ایس پی انجینئر محمد نعیم خان، منیجر پراجیکٹ شیدا محمد، زونل منیجر اشراف قادر، عارف رؤف، علی خان ، امین گل شنواری اور سیکرٹری لوکل کونسل بورڈ سید ظفر علی شاہ نے شرکت کی۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.