سینیٹ اجلاس میں پانامہ لیکس پر بحث کے دوران پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے اراکین کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
دونوں جماعتوں کے اراکین نے ایک دوسرے پر الزامات کی بوچھاڑ کر دی پانامہ لیکس کی تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کی سربراہی میں کمیشن تشکیل دیا جائے ، یہ معاملہ ایف آئی اے ، نیب یا ایف بی آر کے بس کی بات نہیں ، بین الاقوامی فرانزک آڈٹ کے ماہرین کو ذمہ داری دی جائے ، سینیٹر اعتزاز ا حسن
جمعرات 21 اپریل 2016 21:20
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21 اپریل۔2016ء) سینٹ اجلاس میں پانامہ لیکس پر بحث کے دوران پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے اراکین کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا ۔ دونوں جماعتوں کے اراکین نے ایک دوسرے پر الزامات کی بوچھاڑ کر دی ۔ نہال ہاشمی کی چوہدری اعتزاز احسن پر ذاتی تنقید کرنے پر چیئرمین سینیٹ نے ن لیگ رکن کو جھاڑ پلا دی ۔
مائیک بند کر کے انہیں نشست پر بیٹھنے کی ہدایت کی ۔ جمعرات کو سینیٹ کے اجلاس میں پانامہ لیکس پر بحث شروع ہوئی تو پیپلز پارٹی کے سینیٹر سعید غنی نے کہا کہ پانامہ لیکس کے انکشافات کو اکیس دن ہوگئے لیکن معاملہ آگے نہیں بڑھا ۔وزیراعظم کی فیملی کے بیانات میں تضادات ہیں ،بیانات کے تضاد سے کنفیوژن پیدا ہوئی ہے یہ ہنر پاکستان کی عوام کوبتایا جائے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور،گھریلوجھگڑے سے دلبرداشتہ نئی نویلی دلہن نے خود کشی کرلی
-
ڈی ڈبلیو کا آزادی اظہار رائے ایوارڈ یولیا ناوالنایا کے نام
-
وزیر اعظم مودی کی نفرت انگیز بیان بازی سود مند یا نقصان دہ؟
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن”آئی کیوب قمر“ چاند کیلئے روانہ ہوگیا
-
خضدار ، بم دھماکے میں پریس کلب خضدار کے صدر جاں بحق ،9افراد زخمی
-
متحدہ عرب امارات میں 3 ماہ قبل لاپتا پاکستانی لڑکا مردہ حالت میں پایا گیا
-
غزہ کی جنگ: ترکی نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات معطل کر دیے
-
صحافت جمہوریت ، احتساب اور متنوع آوازوں کے لئے پلیٹ فارم فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے، چیئرمین سینیٹ کا پیغام
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستانی مندوب کی مسلمانوں، عیسائیوں اور کشمیریوں کے خلاف بھارتی مظالم کی مذمت ، جبر کے خاتمے پر زور
-
پی آئی اے حکام کی آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر صحافی برادری کو مبارکباد
-
امریکا نے نئے آئی ایم ایف بیل آٹ کیلئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کردی
-
مغربی بنگال کے گورنر پر جنسی ہراسانی کا الزام، ایک نیا سیاسی تنازعہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.