پیسانے تیرہ افسران کی برطرفی کی حمایت کر دی، آرمی چیف کا اقدام دلیرانہ قرار
جنرل راحیل شریف نے اپنے ادارے سے ابتداء کر کے روشن روایت قائم کی ہے،بلا تفریق احتساب کے دعوے کو سچا کر دکھایا، فوج کے خلاف افواہیں دم توڑ گئیں ،نواز شریف پانامہ لیکس کے بعد اثاثوں کی قانونی حیثیت واضع کریں،سابق فوجیوں کی تنظیم کے صدرجنرل(ر) علی قلی خان، ریٹائرڈوائس ایڈمرل تسنیم، ائیر مارشل(ر) مسعود اختر اور دیگر کا اجلاس سے خطاب
جمعرات 21 اپریل 2016 21:43
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔21 اپریل۔2016ء) سابق فوجیوں کی تنظیم پیسا نے چیف آف آرمی سٹاف کی جانب سے تیرہ حاضر سروس فوجی افسران کو برخاست کرنے کے فیصلہ کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ انھوں نے اپنے ادارے سے ابتداء کر کے روشن روایت قائم کی ہے ۔انھوں نے بلا تفریق احتساب کے دعوے کو سچا کر دکھایا جس سے فوج کے خلاف پھیلائی جانے والی افواہیں بھی دم توڑ گئیں ہیں اور اس ادارے کے وقار میں اضافہ ہوا ہے۔
یہ بات پیسا کے صدرجنرل (ر)علی قلی خان کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں کہی گئی جس میں وائس ایڈمرل تسنیم، ائیر مارشل مسعود اختر، جنرل نعیم اکبر، برگیڈئیر میاں محمود، برگیڈئیر مسعود الحسن، برگیڈئیر سائمن شروف اوردیگرنے شرکت کی۔ سابق فوجی ماہرین نے کہا کہ سسٹم پر نظر الثانی کی ضرورت ہے تاکہ آئندہ کوئی ذاتی مفادات کیلئے اسکی کمزوریوں سے فائدہ نہ اٹھا سکے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بلوچستان میں نے 11 ناراض اراکین اسمبلی کو پارلیمانی سیکرٹری مقرر کر دیاگیا
-
صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور صوبائی وزرا کی کوئٹہ میں ملاقات
-
عدالتی معاملات میں مداخلت ‘ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججوں کے خطوط پر ازخود نوٹس کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہو گی
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.