الخدمت فاؤنڈیشن بے آسرا، پریشان حال، غریب وبدحال افرادکی خدمت کوعبادت سمجھتی ہے،صدرالخدمت فاؤنڈیشن بلوچستان
جمعرات 21 اپریل 2016 22:33
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔21 اپریل۔2016ء) الخدمت فاؤنڈیشن بلوچستان کے صدر میرمحمد عاصم سنجرانی نے کہا کہ الخدمت فاؤنڈیشن بے آسراپریشان حال غریب وبدحال افراد کی خدمت کو عبادت سمجھتی ہے الخدمت کی خدمات بلاتفریق رنگ ونسل اور زبان ہے پنجگو رجیل میں قیدیوں کیلئے پینے کا صاف پانی کی فراہمی اہم مطالبہ اور ضرورت تھی جوالحمد اﷲ الخدمت نے اپنے وعدے کے مطابق پوراکر دیا جس پر ہم سرخرواور اﷲ کے اجرکی امید رکھتے ہیں الخدمت فاؤنڈیشن دکھی انسانیت کی بین الاقوامی نام بن گئی ہے ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے پنجگور جیل میں قیدیوں کو پینے کے پانی کی فراہمی کے اسکیم کا افتتاح کرتے ہوئے کہی اسکیم سے باقاعدہ پانی کی سپلائی شروع ہوگئی ہے جس سے قیدیوں میں خوشی کی لہردوڑ گئی قیدیوں اور جیل سپرنٹنڈنٹ نے الخدمت فاؤنڈیشن کاشکریہ ادا کیا اورامید ظاہر کی کہ الخدمت فاؤنڈیشن جیل اورقیدیوں کے مسائل کے حل میں مزیدتعاون کریں گے الخدمت فاؤنڈیشن کے صوبائی صدر میرمحمد عاصم نے کہا کہ ہم دستیاب وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے پہلے بھی قیدیوں کی فلاح وبہبوداورضروریات کی فراہمی کیلئے کام کرتے تھے آئندہ بھی اس میں کوئی کمی نہیں آنے دیں گے ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
-
پنجاب میں ٹیوب ویلز کی سولر پر منتقلی، 50 فیصد تک سبسڈی دینے کا فیصلہ
-
آرٹیسڈ انجکشن 75 ملی گرام کی فروخت اور اس کے استعمال پر پابندی عائد
-
بسوں کی نئی کھیپ کراچی پورٹ پہنچ گئی ہے، شرجیل انعام میمن
-
شہید بھٹو نے لیبر پالیسی سے مزدوروں کے حقوق کو تحفظ دیا، بلاول بھٹو
-
منظم جدوجہد سے ہی عوام کوحقوق ملیں گے، حق کے لیے زبردست مزاحمت کرنا ہوگی‘حافظ نعیم الرحمن
-
عالمی یومِ مزدور پرگورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن کا پیغام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.