کیٹ ہڈسن ”دی بربری کوسٹ“ میں سوتیلے والد کرٹ رسل کے ہمراہ کام کریں گی

جمعہ 22 اپریل 2016 13:18

کیٹ ہڈسن ”دی بربری کوسٹ“ میں سوتیلے والد کرٹ رسل کے ہمراہ کام کریں ..

لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 اپریل۔2016ء) اداکارہ کیٹ ہڈسن ٹی وی سیریز ”دی بربری کوسٹ“ میں اپنے سوتیلے والد اداکار کرٹ رسل کے ہمراہ کام کریں گی۔

(جاری ہے)

دی بربری کوسٹ کے پروڈیوسرز میں کیٹ کی والدہ گولڈن ہان شامل ہیں ‘ سیریز میں کیٹ کے سوتیلے والد کرٹ رسل کے علاوہ ان کے بھائی اولیور ہڈسن بھی کام کررہے ہیں سیریز جلد آن ایئر کی جائیگی۔

متعلقہ عنوان :