محتسب پنجاب جاوید محمودنے سڑکوں کی ناقص تعمیرکا نوٹس لیتے ہوئے انکوائری کاحکم دیدیا
جمعہ 22 اپریل 2016 15:36
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 اپریل۔2016ء) محتسب پنجاب جاوید محمودنے سوشل میڈیا کے ذریعے شکایات پر سڑکوں کی ناقص تعمیر،غیر معیاری میٹریل کے استعمال اور سٹریٹ لائٹ کی عدم دستیابی کا نوٹس لے لیا ہے اورسیکریٹری مواصلات و تعمیرات، ڈی سی او لاہور، ایکسئین پراونشل روڈکنسٹرکشن ڈویژن لاہوراورٹی ایم او علامہ اقبال ٹاوٴن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی ۔
تفصیلات کے مطابق محمود کالونی شاہدرہ کے شہری نے محتسب پنجاب کے فیس بک اکاوٴنٹ پر برکت ٹاوٴن جی ٹی روڈ سے نظام پورڈھاکہ شیخوپورہ روڈ تک نئی تعمیر ہونے والی لنک روڈ کی تصاویر ارسال کیں جن میں عیاں تھا کہ سڑک کی تعمیر کے دوران سیوریج کے مین ہول سڑک کی سظح سے کئی کئی انچ نیچے بنا دئیے گئے ہیں جن کی وجہ سے مسافر اورگاڑیاں سیوریج کے گڑھوں کی وجہ سے گر کر زخمی ہورہے ہیں اورکئی مقامات پر سیوریج کے مین ہول سڑک کی سطح سے کئی انچ اوپر ہیں جو ٹریفک کے بہاوٴ میں رکاوٹ بن رہے ہیں ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.