خیبرپختونخوا اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے معدنیات کااہم اجلاس
جمعہ 22 اپریل 2016 15:36
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 اپریل۔2016ء) خیبرپختونخواسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے معدنیات کاایک اجلاس جمعہ کے روز چیئرمین کمیٹی ورکن صوبائی اسمبلی سردار اورنگزیب نلوٹھہ کی زیر صدارت صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ پشاورکے کانفرنس روم میں منعقدہوا۔ اجلاس میں صوبائی وزیر معدنیات محترمہ انیسہ زیب طاہرخیلی ،پارلیمانی سیکرٹری برائے سماجی بہبود محترمہ دینا ناز ،مفتی سید جنان ،مولانامفتی فضل غفور،شیراز خان اور سردار حسین بابک کے علاوہ محکمہ معدنیات اوردیگر متعلقہ محکموں کے حکام نے شرکت کی۔
اجلاس میں معدنی ترقی کے لئے ایک جامع پالیسی کی تشکیل اورمعدنی ترقی کے لئے مجوزہ منرل ایکٹ 2016 کے مسودے کوحتمی شکل دینے، مختلف اضلاع میں مقامی انتظامیہ کامحکمہ معدنیات کے ساتھ مبینہ عدم تعاون ،محکمہ معدنیات میں مزدوروں کے بچوں کے لئے تعلیمی وظائف کے اجراء ،صحت کے سہولیات کی فراہمی اورمحکمہ معدنیات جوصوبے میں ریوینو کے اضافہ میں کلیدی کردار ادا کررہاہے کومزید فعال بنانے کے بارے میں تفصیلی غوروخوض ہوا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.