کراچی،لائنز ایریا میں کارروائی ، سیاسی جماعت کے دو مشتبہ کارکن گرفتار
جمعہ 22 اپریل 2016 16:35
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 اپریل۔2016ء) کراچی کے علاقے لائنز ایریا میں رینجرز نے کارروائی کر کے سیاسی جماعت کے 2 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ۔ نیو کراچی میں سی ٹی ڈی نے کالعدم تنظیم کا کارندہ گرفتارکرلیا ۔ صدر کے علاقے پریڈی میں پولیس مقابلے میں عزیر بلوچ گروپ کا کارندہ پکڑا گیا ۔ کراچی میں قانون نافذ کرنے والے ادارے پوری طرح حرکت میں ہیں ۔
رینجرز نے لائنز ایریا سے ایک سیاسی جماعت کے دو مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ۔ قانون نافذ کرنے والے ادارے نے لیاقت آباد 7 نمبر میں ٹارگٹڈ آپریشن کیا اور 2 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ۔ نیو کراچی میں کانٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے کارروائی کرکے کالعدم جماعت کے ایک کارندے کو گرفتار کرلیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.