فیصل آباد ،پاکستان کپ کا پانچواں میچ سندھ نے اسلام آباد کو 118رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے دی
،5کھلاڑیوں کو آؤٹ کرنے پر محمد عامرمین آف دی میچ قرار
اتوار 24 اپریل 2016 15:37
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24اپریل۔2016ء) پاکستان کپ کا پانچواں میچ سندھ نے اسلام آباد کو 118رنز کے بڑے مارجن سے شکست دی۔،5کھلاڑیوں کو آؤٹ کرنے پر محمد عامرمین آف دی میچ آن لائن کے مطابق اقبال سٹیڈیم فیصل آباد میں جاری ڈے نائٹ پاکستان کپ کے پانچواں میچ میں سندھ الیون نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50اوورز میں 6وکٹ کے نقصان پر 336رنز کا پہاڑ کھڑا کردیا۔
سندھ الیون کی جانب سے خرم منظوراورسمیع اسلم نے اپنا ہی ریکارڈ توڑ کر 196رنزکی اووپنگ ریکارڈ پارٹنرشپ کی۔90گیندیں کھیلتے ہوئے 16چوکے اور3چھکے لگا کر123رنزکی شانداراننگز کھیلی۔سمیع اسلم نے 86گیندوں پر 7چوکے اور1چھکا کے مدد سے 75رنز،خالد لطیف نے 64گیندوں پر2چوکوں اور3چھکوں کی مدد سے 62رنزناٹ آؤٹ،صہیب مقصود نے21گیندوں پر 1چوکا لگا کر19رنز،انور علی نے 13گندوں پر1چھکااور1چوکالگاکر18رنز،سہیل خان نے 7گیندوں پر1چوکااور1چھکا لگا کر14رنز سکورکئے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی ذمے داریاں سنبھالنے سے قبل ہی گیری کرسٹن کو بری خبر سنا دی گئی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.