سوئی نادرن میں 20 کروڑ روپے کرپشن کا انکشاف
شپنگ کمپنی کو 3 کروڑ اضافی دے دیئے‘ پارلیمانی کمیٹی نے ذمہ دار افسران کے تعین کی ہدایت کر دی
اتوار 24 اپریل 2016 18:07
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24اپریل۔2016ء) سوئی نادرن گیس کمپنی میں 2 کروڑ 82 لاکھ (28.15) ملین روپے کا نیا سکینڈل سامنے آگیا ہے۔ کمپنی کے سابق ایم ڈی نے بیرونی ممالک سے مختلف نوعیت کا سامان درآمد کرتے وقت شپنگ کمپنی سے ساز باز کر کے 3 کروڑ روپے کرایہ کی مد میں اضافی جاری کر دیئے تھے جس کی منظوری سوئی نادرن کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے بھی دی تھی۔
پارلیمانی کمیٹی میں پیش کی گئی ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق سابق ایم ڈی ارشد لون نے 3.8 ملین امریکی ڈالر کی لاگت سے سٹیل پائپ چین سے درامد کئے گئے یہ درآمد لاہور کی کمپنی رانا ٹریڈنگ کے ذریعے کی گئی تھی۔ کمپنی انتظامیہ نے شپنگ کمپنی کو 58 ملین روپے ادا کر دیئے تھے جو اصل کرایہ سے 16 ملین روپے زیادہ تھے اس طرح سابق ایم ڈی نے برطانیہ سے 80,800 میٹر سٹیل پائپ درآمد کئے تھے اور اس درآمدی سامان کے سمندری کمپنی کو کرایہ کی مد میں اضافی 13 ملین ادا کئے گئے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.