ٹیوٹا نے استاد شاگردپروگرام کے تحت 19ہزار غیر مستند افرادکو سرٹیفکیٹ جاری کر دئیے
پیر 25 اپریل 2016 14:04
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 اپریل۔2016ء) استاد شاگردپروگرام کے تحت ٹیوٹا30جون 2016تک 28ہزار غیر مستند ہنر مند افراد کو مفت سرٹیفکیٹ فراہم کرے گی، ٹیوٹا نے استاد شاگردپروگرام کے تحت 15اپریل2016تک 19ہزار غیر مستند افرادکو سرٹیفکیٹ جاری کر دئیے ہیں، پریکٹیکل امتحان کی بنیاد پر اس پروگرام کو صوبہ بھر میں بھرپور پذیرائی ملی ہے۔
ان خیالات کا اظہار چیئر پرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ نے استاد شاگرد نظام کے تحت شارٹ کورسز کے حوالے سے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اجلاس میں چیف آپریٹنگ آفیسر جواد احمد قریشی ،ٹیوٹا افسران عمر فاروق، اظہر اقبال شاد، مقصود احمد ،عظمی نادیہ، امبر چٹھہ، سرفراز انور اور دیگر افسران اس موقع پر موجود تھے۔عرفان قیصر شیخ نے کہا کہ ٹیوٹا ہر شعبہ کے افراد کو ہنر مند بنانے کیلئے جدیدکورسز متعارف کروا رہی ہے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.