پنجا ب ٹیکنیکل اینڈ نان کلیریکل ایمپلا ئز کا اپ گریڈیشن نہ ہونے پرآج سول سیکرٹریٹ کے سامنے دھرنا دینے کا علان
پیر 25 اپریل 2016 16:28
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 اپریل۔2016ء) پنجا ب ٹیکنیکل اینڈ نان کلیریکل ایمپلا ئز نے اپ گریڈیشن نہ ہونے پرآج ( منگل ) سول سیکرٹریٹ لاہور کے سامنے دھرنا دینے کا علان کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھرنا حکومت کے غیر منصفانہ رویہ اور ٹیکنیکل ڈرافٹسمین و نان کلریکل درجہ چہارم اور دیگر سٹاف کے سکیلوں کی اپ گریڈیشن تک جاری رہے گا۔
گزشتہ روز آل پاکستان ٹیکنیکل ڈرافٹسمین فیڈ ریشن پنجاب کے زیر انتظام پنجاب ٹیکنیکل اینڈ نان کلریکل ایمپلا ئز ایکشن کمیٹی کا مشترکہ اجلاس رانا علی اصغرکی صدارت میں منعقد ہوا۔ جس میں پورے پنجاب کے ڈپلومہ انجینئر، سٹور کیپر ایسوسی ایشن ، ڈرائیور ایسو سی ایشن ، لیبر فیڈریشن ، پنجاب پرنٹنگ پریس، پنجاب پاپولیشن ، پی ڈبلیو ڈی ایمپلائز یونین ، اریگیشن ایمپلائز اینڈ ورکرز پاسبان یونین ،سوشل ویلفیرپنجاب ، یونائیٹڈ اریگیشن ایمپلائز یونین ،اریگیشن ایمپلائز پاور یونین نے شرکت کی جس میں متفقہ طورپر فیصلہ کیا گیا کہ تمام ملازمین اپنے سکیلوں کی اپ گریڈیشن چاہتے ہیں کیو نکہ گورنمنٹ آف پنجاب نے 1989 میں کلریکل سٹاف کو سلیکشن سکیل دیے پھر 2007 اور 2016 میں کلریکل سٹاف کے سکیلوں کی غیر منصفانہ اپ گریڈ یشن کی وجہ سے ایک ہی دفتر میں کام کرنے والے ملازمین جو سکیلوں میں کلریکل سٹاف سے سینئر تھے جونئیر کر دیئے گئے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.