ملک کادستور حضرت علی ؓ کے جاری کردہ فرمودات واحکامات کی روشنی میں ترتیب دیاجائے،مخدوم فخر امام
پیر 25 اپریل 2016 20:37
ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 اپریل۔2016ء)ممتاز سیاسی راہنما مخدوم سید فخر امام نے کہا کہ ملک کادستور حضرت علی ؓ کے جاری کردہ فرمودات واحکامات کی روشنی میں ترتیب دیاجائے جس سے پاکستان میں ترقی وکامرانی ،امن وآشتی کاخواب پورا ہوسکتا ہے ۔وہ یوم حسین کمیٹی ملتان کے ۳۵ویں سالانہ جشن ولادت حضرت علی ؓ اوردسترخوان ابوطالب ؑ کے عظیم الشان اجتماع سے خطاب کررہے تھے ۔
تقریب میں شیعہ وسنی برادران کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔تقریب سے مخدوم جاوید ہاشمی ،مخدوم سید علی موسیٰ گیلانی ،مولانا غلام مصطفےٰ انصاری ،سید اصغر عباس نقوی ،جناب شکیل لابر ،جناب روشن گردیزی ،جناب سید علی رضا گردیزی نے خطاب کیا جبکہ معزز شخصیات جناب نفیس احمد انصاری ،جناب جعفر علی شاہ ،جناب شمیم حیدر عابدی ،جناب حاجی سرفراز اورجناب ڈاکٹر کلیم عباس نے شرکت کی ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.